the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

مرکزی جمعیت اہل حدیث ہندکی داعش اور دہشت گردی جیسے ناسور کی مذمت وتردیدمیں پہل رہی ہے : مولانا اصغر علی امام مہدی سلفی نئی دہلی،6اپریل (یو این آئی)اسلام امن وآشتی کا علمبردار اورپوری بنی نوع انسان کی فلاح وبہبود کا خواہاں ہے، اسلام اخوت بھائی چارہ کی تعلیم دیتا ہے ، اس کا دہشت گردی اورتخریبی واقعات سے کوئی تعلق نہیں ہے، آج پوری دنیا میں عالم اسلام کے خلاف سازشیں ہورہی ہے، ایسے میں ہمیں متحدہوکر ان سازشوں کو ناکام بنانے کی



ضرورت ہے۔
ان خیالات کا اظہار امام حرم فضیلۃ الشیخ صالح بن محمد بن ابراہیم آل طالب حفظہ اللہ نے گذشتہ کل اوکھلا اہل حدیث کمپلکس میں مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے زیراہتمام منعقدہ استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
امام کعبہ صالح بن محمد بن ابراہیم آل طالب حفظہ اللہ نے خادم حرمین شریفین کی طرف سے جملہ حاضرین کوسلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ اہل حدیث کمپلیکس میں آمد میرے لئے باعث مسرت ہے ، اس پرمیں اللہ رب العزت کا بے پناہ شکر ادا کرتا ہوں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.